جھانوی کپور تنقید کا شکار

ڈیزائنر ڈریس کی کاپی پہننا مہنگا پڑگیا، حقیقت میں یہ تو سارا کام ہی کاپی کرتے ہیں،تخلیق کے اصل حقدار کو ان کا حق نہیں دیتے ،سوشل میڈیا صارفین