صبا قمر بطخ کیساتھ ، علی گل پیر نے مرغا پکڑلیا

صبا قمر کی تصویر پر معروف کامیڈین علی گل پیر نے منفرد انداز میں رد عمل دیتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ صبا قمر کی طرح بیٹھے ہیں