کراچی میں سردی آگئی

شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کے باعث ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، گرم کپڑے تو نہیں نکلے البتہ موٹر سائیکل سواروں نے اپر جیکٹس پہننا شروع کردیں