Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حکومت مخالف مظاہرے ،عراقی وزیراعظم استعفے پر آمادہ

ویب ڈیسک هفته 02 نومبر 2019
حکومت مخالف مظاہرے ،عراقی وزیراعظم استعفے پر آمادہ

بغداد (ویب ڈیسک)عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیش نظر وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے استعفیٰ دینے پر آمادگی ظاہر کردی جبکہ صدربرھم احمد صالح نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا عندیہ دے دیا۔

بھارت میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع

 

عراقی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وزیراعظم عادل عبدالمہدی متبادل امیدوار دستیاب ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے پرراضی ہیں، تشدداورطاقت کااستعمال ناقابل قبول ہے،مسئلے کاحل اصلاحات میں ہے،ملک میں امن قائم رکھنے کے لیے متعدد پارٹیز، بلاکس سے انہوں نے خود مشاورت کی ہے،نیاانتخابی قانون پارلیمان میں آئندہ ہفتے پیش کیاجائے گا،نئے قانون سے شفاف ترین انتخابات کی راہ ہموارہوگی اور نئے انتخابی قانون کے منظورہوتے ہی عام انتخابات کرادیے جائیں گے۔

(552 بار دیکھا گیا)

تبصرے