فضائی حدود، مودی کوپھرانکار، بھارت آگ بگولہ

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آ رگنائزیشن سے رجوع کا فیصلہ ،پاکستان ہوا بازی کے بین الاقوامی اصولوں اور قوانین سے انحراف کر رہا ہے،بھارتی ٹی وی