’’ٹاک شوزمیں اچھی شہرت، تجربہ کار مہمان بلائیں‘‘

عدالتوں میں زیر سماعت معاملات پر ٹاک شوز میںرائے زنی نہ کی جائے،غیرمناسب تجزیئے اورمنفی پروپیگنڈے پرکارروائی ہوگی،پیمرا