120 تاجر تنظیمیں متحد،کل سے دوروزہ شٹر ڈاؤن

ایف بی آر خریدوفروخت پر شناختی کارڈ کی شرط کو موخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے، ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں،مرکزی تنظیم تاجران