Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چوہدری شجاعت کاوزیر اعظم کو قیمتی مشورہ

ویب ڈیسک اتوار 27 اکتوبر 2019
چوہدری شجاعت کاوزیر اعظم کو قیمتی مشورہ

لاہور (قومی اخبار نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت منظور ہونے پراپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کریں اور نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیں، عدالتی فیصلوں اور ایگزیکٹو کے فیصلوں میں فرق ہوتا ہے، ایسے مقدمات کو بنیاد بنا کر دیگر لوگ عدالتوں پر بوجھ ڈالتے ہیں۔

چوہدری شجاعت اورپرویز الہٰی کے خلاف نیب انکوائری بند

 

انہوں نے کہا کہ عمران خان نواز شریف کو مکمل طبی سہولیات فراہم کریں ، ایگزیکٹو کے صوابدیدی اختیارات غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتے ہیں، سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ الجھایا جائے اس کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔

(258 بار دیکھا گیا)

تبصرے