Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ کے ارکان اسمبلی سرفراز کے ساتھ

ویب ڈیسک بدھ 23 اکتوبر 2019
سندھ کے ارکان اسمبلی سرفراز کے ساتھ

کراچی(قومی اخبار نیوز )کرکٹر سرفراز احمد کو قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹانے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

 

سرفراز احمد کی تینوں فارمیٹس میں واپسی مشکل

اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایم کیوایم کے رکن محمد حسین نے سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے خلاف قرار داد پیش کی جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔قرار داد میں سرفراز احمد کو کپتان بنانے کے ساتھ ساتھ سندھ کے لیے کرکٹ میں کوٹا مقرر کرکے 6 کھلاڑی شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کوہٹانے کے فیصلے سے مزید مایوسی پیدا ہوئی۔

(1500 بار دیکھا گیا)

تبصرے