Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وزیر خوراک سندھ بھی ڈینگی بخار میں مبتلا

ویب ڈیسک اتوار 20 اکتوبر 2019
وزیر خوراک سندھ بھی ڈینگی بخار میں مبتلا

کراچی (قومی اخبار نیوز) وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال کو طبیعت خراب ہونے پر آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا بلڈ ٹیسٹ کرایا گیا تو ان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

بنگلادیش میں ڈینگی کا سب سے بڑا حملہ

 

آغا خان اسپتال میں وزیر خوراک سندھ کا علاج جاری ہے۔خیال رہے کہ رواں برس خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر ڈینگی کے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، سندھ بالخصوص کراچی میں بھی ڈینگی نے خوب تباہی مچائی ہے۔

(90 بار دیکھا گیا)

تبصرے