ادکارہ ماہرہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انسٹاگرام پر 5 ملین فالورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ، انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے فالوورز کی تعداد 5 ملین(50 لاکھ)ہوگئی ہے