وزیر ریلوے شیخ رشیدمیڈیا پر برس پڑے

پہلے کشمیر کی بات ہورہی تھی اب مولانا کی بات ہورہی ہے،انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے کہتا ہوں کہ سیاستدان مذاکرات سے انکار نہیں کرتے