بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خوفزدہ ہوگئے،عمران خان

مودی اب خوفزدہ ہے کہ کرفیو اٹھے گا تو خون ریزی ہو گی،بھارتی وزیر اعظم مودی سمجھتا ہے 9 لاکھ فوج کے ذریعے کشمیریوں کی آواز دبا لے گا