نوجوان کھلاڑیوں نے عالمی نمبر ایک کو دھول چٹادی

مصباح الحق کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم کو پہلی سیریز میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا،ہوم گراﺅنڈ پر پہلی بار وائٹ واش،مسلسل پانچویں میچ میں شکست