بھارتی فضائیہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آ باد (قومی اخبارنیوز) بھارتی فضائیہ اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کیونکہ اس کے تمام مگ 27 طیارے اور روسی ساختہ مگ 21 طیاروں کے پانچ میں سے ایک اسکوارڈن کو آ ئندہ 12 ہفتوں میں ناقابل استعمال قرار دیدیا جائے گا۔
اس اقدام کے نتیجے میں بھارتی فضائیہ کی سرگرم جنگ میں دشمن کو زیر کرنے صلاحیت محدود ہو جائے گی۔ دفاعی ذرائع نے بتایا ہے کہ 2019ءکے آ خر تک مگ 27 کو مکمل طور پر فضائیہ سے خارج کر دیا جائے گا۔
روسی ساختہ طیارہ بھارت نے لائسنس معاہدے کے تحت بھارت میں تیار کیا تھا۔ یہ طیارے بھارت نے 1970ءکی دہائی میں سوویت یونین سے خریدے تھے۔
(1504 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2821 بار دیکھا گیا)

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2814 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2759 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2750 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2746 بار دیکھا گیا)

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے
(2740 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟