Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں ،مزید بارش کی پیش گوئی

قومی نیوز پیر 07 اکتوبر 2019
کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں ،مزید بارش کی پیش گوئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیااور پیر کی صبح شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔

کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں تعطل اور شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کورنگی، لانڈھی، ملیر، اور ڈیفنس میں بادل برسے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کا سسٹم ایران سے بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوا۔

(2065 بار دیکھا گیا)

تبصرے