آرایس ایس نے گاندھی کو بھی نہ چھوڑا ، راکھ چوری کرلی

واقعہ گاندھی کی سالگرہ کے موقع پرہوا، پوسٹر کو مسخ کر دیا گیا تھا، ’پاگل پن‘ بند ہونا چاہیے،کانگریس نے مقدمہ درج کرادیا