بجلی مزید مہنگی، دوائوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

22 ارب 60 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا ، کے الیکٹرک صارفین مستثنیٰ،سبزی، چائے، آ ٹے، آ لو، تازہ دودھ ، دال، تیل ، گھی کی قیمتیں بڑھ گئیں