منیر اکرم بھارت کیلئے ”زہریلا میزائل “ہیں

دوبارہ اقوام متحدہ بھیجے جانے پربھارتی سفارتی حلقوں کانیا امتحان، بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کو کرائے کا مسلمان قرارددے چکے ہیں