کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

2 اکتوبر کو ایک نیا سلسلہ مغرب کی جانب سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ، شہر قائد میں 4 اور 5 اکتوبر کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات