مسئلہ کشمیر مودی کیلئے مزید پیچیدہ ہو گیا،بھارتی جریدہ

مودی نے صدر ٹرمپ سے کشمیر پر حمایت چاہی تو ٹرمپ نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کیلئے بڑا مسئلہ پاکستان نہیں بلکہ ایران ہے