عمران خان کا خطاب عالمی میڈیاپر بھی چھاگیا

مدلل اور بہترین خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا، صف اول کے اداروں نے عمران خان اور مودی کے خطاب پر تجزیے اور رپورٹس بھی نشر کیں۔