”عمران نے بھرپور چھکا مارا“

پانچ منٹ گلوبل وارمنگ، اگلے پانچ منٹ منی لانڈرنگ پر بات کی،تیرہ منٹ اسلامو فوبیا پر اور 23منٹ کشمیر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو