ٹرمپ مودی کا مذاق اڑاتے ہیں؟ بھارتی میڈیا کوسمجھ آگئی

صدر ٹرمپ نے دو ماہ میں دوسری ایسی مثال دی ہے کہ ان کی نیت پر شک ہونے لگا ، ٹرمپ نے عمران خان سے دونوں مرتبہ ملاقات میں مودبانہ طریقہ اپنایا