نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم تیار

پاکستان، سری لنکا ون ڈے سیریز میں چند دن باقی ، نیشنل اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کے کام میں تیزی، گراؤنڈ اسٹاف میدان کو بہتر بنانے میں مصروف