کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، آج پارہ 41 ڈگری تک جائےگا

گرمی کی شدت 3 سے 4 روز تک برقرار رہے گی،ہیٹ ویوکے خدشے کے باعث اسپتالوں میں ہائی الرٹ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ