Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 13 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

24گھنٹے گشت کیلئے روبوٹ بھرتی

قومی نیوز جمعه 20  ستمبر 2019
24گھنٹے گشت کیلئے روبوٹ بھرتی

کراچی (قومی اخبارنیوز ) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ہن ٹنگٹن پارک میں پولیس نے ایک نیا اہل کار بھرتی کیا ہے جو بغیر سستائے ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے گشت کرتا ہے۔

یہ روبوکوب ہے جو ناصرف چپے چپے کی خبر رکھتا ہے بلکہ ارد گرد علاقے کی مسلسل ویڈیو بھی بناتا رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : برطانوی افواج کا تعمیر کردہ بروکس چرچ

روبوٹ علاقے سے گزرنے والی تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کو ریکارڈ کرتا ہے اور پھر آن لائن دستیاب گاڑیوں کے نمبروں کے ڈیٹا بیس سے تصدیق کر کے یہ معلوم کرتا ہے کہ کہیں یہ گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

(266 بار دیکھا گیا)

تبصرے