Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 13 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

”باجی“ میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی،اسپتال داخل

قومی نیوز منگل 17  ستمبر 2019
”باجی“ میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی،اسپتال داخل

دبئی(نیٹ نیوز) لالی وڈ کی”باجی” میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

میرا دبئی کے امریکن اسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کے خون کے مختلف ٹیسٹ کیے جس کے نتائج موصول ہونے کے بعد ڈاکٹر حتمی فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا

اطلاعات کے مطابق فلم سٹار میرا نے معدے میں درد کی شکایت کی تھی جب کہ اسپتال ذرائع نے کہا کہ میرا نے جلد میں بھی جلن محسوس ہونے کی شکایت کی ہے۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ چند دن پہلے ہی امریکہ کے دورے سے واپس آئی ہوں۔کئی دن سے درد محسوس کررہی تھی مگر مصروفیت کے باعث بیماری پر توجہ نہ دے سکی۔

(2571 بار دیکھا گیا)

تبصرے