مریم نواز پارٹی عہدے کے لیےاہل قرار

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ مریم نواز عہدہ رکھ سکتی ہیں تاہم پارٹی کی قائم مقام صدرنہیں بن سکتیں۔