ایٹم بم سے بچائو کا انوکھا بھارتی طریقہ ایجاد

پہلا موقع نہیں جب شنکر لال نے اس طرح کا دعویٰ کیا ہو 2016 میں بھی بیان سامنے آیا تھا کہ بھارتی گائے تابکاری کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.