Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 13 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حسن علی اور اہلیہ کی تصاویر پر کڑی تنقید

قومی نیوز جمعرات 12  ستمبر 2019
حسن علی اور اہلیہ کی تصاویر پر کڑی تنقید

لاہور (قومی اخبار نیوز) پاکستانی کرکٹر حسن علی اپنی اور اہلیہ سامعہ کی تصاویر میڈیا پر شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئے۔

دونوں نے قدرے بے تکلف انداز میں تصاویر بنوائیں جس پر صارفین نے ہاشم آ ملہ اور شاہد آفریدی کی باپردہ بیگمات کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بطور مسلمان آ پ کو بھی ایسا کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے

جواب میں حسن علی نے کہا کہ کہ لوگوں کی سوچ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا اس لیے زندگی ایسے گزارنی چاہیے جس سے آ پ کو خوشی حاصل ہو۔

خیال رہے کہ شادی کے بعد حسن علی کی اہلیہ دبئی میں مقیم ہیں جبکہ حسن پاکستان آ چکے ہیں۔

(2264 بار دیکھا گیا)

تبصرے