نذو نیاز ، پکوان اور ڈیکوریشن کا کاروباربڑھ گیا

نذر و نیاز کی تیاری کے لیے حلیم اور بریانی کے آرڈر بک کروائے جارہے ہیں، سیاہ رنگ کے ٹینٹ، شامیانے اور قناتوں کے کرایوں میں بھی اضافہ