25لاکھ فالوورز، جنت مرزا ٹک ٹاک کی نمبر ون ماڈل

ٹک ٹاک پر224 ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن کی اکثریت کو ایک لاکھ سے دس لاکھ کے قریب لائکس آئے ہیں،شہرت جاپانی اشتہاری اداروں تک پہنچ گئی