Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 11 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان نے شکست دیدی، بھارتی آ رمی چیف کا اعتراف

قومی نیوز منگل 03  ستمبر 2019
پاکستان نے شکست دیدی، بھارتی آ رمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کا آرمی چیف بھی پاکستان کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوف زدہ،بپن راوت نے سابق افسروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق محتاط کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی فوجی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کریں، دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے انتہائی خفیہ آ پریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف بھی کر دیا

یہ بھی پڑھیں :
طالبان سے معاہدہ، امریکا پہلے 5 اڈے خالی کریگا
مقبوضہ کشمیر، ڈی جی آئی ایس پی آرکے پوسٹرز،بھارت میں کھلبلی

بپن روات نے انفارمیشن کے معاملے میں پاکستان سے اپنی شکست کا اعتراف کیا۔ بھارتی آ رمی چیف نے کہا کہ گزشتہ ہفتے آ پریشنل معلومات کے لیک ہونے کے سنگین واقعات سامنے آ ئے پاکستان نے بھارت کو انفارمیشن وار فیر میں مات دی ہے۔

(1190 بار دیکھا گیا)

تبصرے