Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بجلی غائب لیکن دیواروں میں کرنٹ، کراچی میں خوف

قومی نیوز منگل 03  ستمبر 2019
بجلی غائب لیکن دیواروں میں کرنٹ، کراچی میں خوف

کراچی (قومی اخبارنیوز) کراچی کے مختلف علاقوں بالخصوص گزری اپر گزری، نیلم کالونی اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد دیواروں میں کرنٹ آ نے سے خوف و ہراس پھیل گیا

بارش کے بعد ڈیفنس فیزفور، گزری، لوئر گزری ، دہلی کالونی، پنجاب کالونی ، نیلم کالونی اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد بجلی کا کرنٹ آ نے لگا جس سے مکینو ںکو اپنے بچوں اور خواتین کو دیواروں سے دور کرنا پڑا

یہ بھی پڑھیں :
کراچی کی اہم شاہراہوں پر نصب مجسمے کہاں گئے؟
بارش پھر شروع ،کراچی پانی پانی ،چارسو مارکیٹیں ڈوب گئیں
کراچی میں کل گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی

شہریوں کے مطابق یہ حالت تانبے کی تاریں نکال کر کیبل کے زریعے ترسیلی نظام سے بجلی کے کھمبوں اور دیواروں میں کرنٹ آ نے لگا ہے جو کہ بجلی کے ٹیسٹر سے با آ سانی دیکھا جاسکتا ہے

شہریوں کے مطابق کئی شہریوں کو بجلی کے ہلکے جھٹکے لگے جس سے خوف ہراس پھیل گیا اور مساجد سے اعلان کیا گیا کہ تمام شہری اس کرنٹ سے دور رہنے کی کوشش کریں۔

(777 بار دیکھا گیا)

تبصرے