Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وزیراعظم عامر لیاقت کے ٹویٹ پربرہم

قومی نیوز جمعه 30  اگست 2019
وزیراعظم عامر لیاقت کے ٹویٹ پربرہم

اسلام آ باد (قومی اخبارنیوز)رہنما پی ٹی آ ئی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت کے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے متعلق ٹویٹ پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی فوجی اداروں کی گھبراہٹ بڑھنے لگی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عامر لیاقت کے ٹویٹ پر برہمی کا اظہار کیا اور نعیم الحق کو اس معاملے کی چھان بین کی ہدایت کی جو معاملے کا جائزہ لے کروزیراعظم کو اپنی رپورٹ دیں گے۔

وزیراعظم نے نعیم الحق کو ٹاسک دیا ہے کہ ڈسپلن سے متعلق معاملات دیکھیں۔ انھوں نے کہا کہ اپنے گراوَنڈسے باہر کوئی کھیلے گا تو اقدامات کئے جائیں گے۔

(862 بار دیکھا گیا)

تبصرے