Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بنگلہ دیش میں ” کنواری لفظ “ختم

قومی نیوز بدھ 28  اگست 2019
بنگلہ دیش میں ” کنواری لفظ “ختم

ڈھاکا (قومی اخبار نیوز )بنگلہ دیشی کی ایک عدالت کے مطابق شادی کے موقع پر خواتین کیلئے خود کو کنواری قرار دینا لازمی نہیں ہے۔

عدالت نے حکومت سے شادی کے سرٹیفکیٹ میں کنواری کے لفظ کو غیر شادی شدہ میں تبدیل کر دینے کیلئے کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی اوٹ پٹانگ حرکتیں، ٹرمپ کا تبصرہ

عدالتی فیصلے کے مطابق شادی سے قبل مرد بھی اپنی ازدواجی حیثیت واضح کریں گے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں یا طلاق یافتہ ہیں۔

حقوق نسواں کیلئے سرگرم تنظیموں نے اس عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

(153 بار دیکھا گیا)

تبصرے