Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 19 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

”سیون ونڈر سٹی فیز 2“جی ایف ایس بلڈرزکاایک اورشاندارمنصوبہ

قومی نیوز منگل 27  اگست 2019
”سیون ونڈر سٹی فیز 2“جی ایف ایس بلڈرزکاایک اورشاندارمنصوبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوری آباد کے قریب مین سپرہائی وے پر جی ایف ایس بلڈرز کا رہائشی منصوبہ ”سیون ونڈر سٹی فیز 2“افتتاح کے قریب پہنچ گیا۔

تمام قانونی لوازمات پورے کرلئے گئے 31 مئی 2019ءکو سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے رہائشی اسکیم کا این او سی جاری ہونے کے بعد اس منصوبے کاجلد آغاز کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاک بھارت جوہری جنگ کا خطرہ

جی ایف ایس بلڈر زکراچی میں متعدد رہائشی منصوبے تعمیر کرچکا ہے‘ تمام منصوبوں کے آغاز سے قبل تمام قانونی کارروائی مکمل کی جاتی ہے اس لئے جی ایف ایس بلڈر زپر عوام کو اعتماد ہے‘

جی ایف سی بلڈرز کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کے سنگم پر ہے سیہون ونڈر سٹی فیز 2 کو عوام میں غیر معمولی پذےرائی ملی ہے۔

(171 بار دیکھا گیا)

تبصرے