Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شادی کا کوئی ارادہ نہیں،کبریٰ خان

قومی نیوز منگل 27  اگست 2019
شادی کا کوئی ارادہ نہیں،کبریٰ خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویڈنگ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ،ویڈنگ شو میں اداکار بلال اشرف اور کبریٰ خان نے بھی شرکت کی اور اپنی اپنی شادی سے متعلق بتایا۔

جوانی پھر نہیں آنی کی اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”سیون ونڈر سٹی فیز 2“جی ایف ایس بلڈرزکاایک اورشاندارمنصوبہ

اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا تھا کہ ویڈنگ شو شادی کرنے والوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے، ایک چھت تلے شادی سے متعلق تمام چیزیں دستیاب ہیں۔

(1543 بار دیکھا گیا)

تبصرے