تین حکومتیں ایک صفائی مہم کامیاب نہ کرسکیں

وفاقی ،صوبائی اور بلدیاتی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود گندگی وغلاظت کے ڈھیر اپنی جگہ موجود، مکھیوں اور مچھروںنے پریشانیاں بڑھادیں