Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

قومی نیوز جمعرات 22  اگست 2019
کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔

شہر قائد میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے، شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والے والی ہلکی اور تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم

سرجانی ٹاﺅن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاﺅن، بفر زون، لسبیلہ، گرو مندر، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال، گلستانِ جوہر، ملیر، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ میں بھی بارش ہوئی۔

لانڈھی، کورنگی، ڈیفنس، کلفٹن، ایم اے جناح روڈ، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، اورنگی ٹاﺅن، سائٹ، بلدیہ ٹاﺅن، شیر شاہ، لیاری، لی مارکیٹ، جونا مارکیٹ، بولٹن مارکیٹ، کھارادار، میٹھا در، ٹاور، کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں زیادہ تر ہلکی اور کہیں کہیں تیز بارش ہوئی۔

(753 بار دیکھا گیا)

تبصرے