Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جنرل باجوہ مزید 3سال کیلئے آرمی چیف مقرر

قومی نیوز پیر 19  اگست 2019
جنرل باجوہ مزید 3سال کیلئے آرمی چیف مقرر

راولپنڈی ……..جنرل قمر باجوہ کو مزید 3سال کےلئے آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ 3سال کےلیے آرمی چیف برقرار رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے: ترجمان پاک فوج

وزیراعظم آفس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔

وزیراعظم خطے میں امن کی کوششوں کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

(674 بار دیکھا گیا)

تبصرے