کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہوں، رانی مکھرجی

آج کشمیریوں کےلئے آواز بلند نہ کی تو کل ہماری باری آئے گی اورہمارے ساتھ بھی کوئی کھڑا نہیں ہوگا، بھارتی اداکارہ حکومت پربرس پڑیں