Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حسن علی نے شادی کےلئے چھٹی مانگ لی

قومی نیوز هفته 17  اگست 2019
حسن علی نے شادی کےلئے چھٹی مانگ لی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)کرکٹر حسن علی نے پی سی بی کی جانب سے لگائے جانے والے پری سیزن کیمپ کے ابتدائی دنوں کے لیے چھٹی مانگ لی، ان کا نکاح 20 اگست کو دبئی میں طے ہے۔

پی سی بی نے پری سیزن کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں حسن علی کا نام بھی شامل ہے

یہ بھی پڑھیں : بی سی سی آئی نے افغان کرکٹ بورڈ کو اوقات یاد دلادی

کھلاڑیوں کے لیے 19 اور 20 اگست کو منعقد کیے گئے کیمپ میں فٹنس ٹیسٹ شیڈول ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ کے ابتدائی دنوں میں کرکٹر حسن علی شریک نہیں ہو سکیں گے

انہوں نے پی سی بی کو مطلع کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کیمپ کو جوائن کرتے ہی پہلے فٹنس ٹیسٹ دیں گے۔

(1969 بار دیکھا گیا)

تبصرے