Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 13 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گارمنٹس شاپس کوایف بی آر کے نوٹس

قومی نیوز جمعه 09  اگست 2019
گارمنٹس شاپس کوایف بی آر کے نوٹس

کراچی (قومی اخبار نیوز) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے شہر کے بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو نوٹس جاری کرنے کا آ غاز کردیا۔

ٹی وی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے لیے نوٹس دینے کا آ غاز نارتھ ناظم آ باد سے کیا گیا

یہ بھی پڑھیں : دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی جھنڈاہندوﺅں نے دیا

صرف نارتھ ناظم آ باد میں 228 ایسی گارمنٹس شاپس اور بوتیکس کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ایسے تمام بزنسز کو اِنکم ٹیکس ادائیگی کے لیے نوٹسز جاری کیے جارہے ہیں۔

(1883 بار دیکھا گیا)

تبصرے