Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بلاول کو اتنا غصہ والد کی گرفتاری پر بھی نہیں آیا

قومی نیوز جمعه 09  اگست 2019
بلاول کو اتنا غصہ والد کی گرفتاری پر بھی نہیں آیا

اسلام آباد(قومی اخبارنیوز)قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کی گرفتاری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کیلئے فضائی حدود پھر بند کرنے پر غور

بلاول کے غصے پر حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا جارہا ہے کہ بلاول کو اتنا غصہ تو اپنے والد کی گرفتاری پر بھی نہیں آیا اور اگر خاتون کی بات کی جائے تو انکی پھوپھو فریال تالپوربھی خاتون ہیں انکی گرفتاری پر بلاول کو اتنا غصہ کیوں نہیں آیا۔

(1073 بار دیکھا گیا)

تبصرے