Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک بدھ 07  اگست 2019
مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ

فیصل آباد(قومی اخبارنیوز) اعلیٰ دینی خدمات پر حکومت پاکستان نے ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے ، 14 اگست کو تقریب میں صدر مملکت مولانا طارق جمیل کو تمغہ سے نوازیں گے

یہ بھی پڑھیں : وائی فائی انسانی بیماریاں بڑھانے لگا

مولانا طارق جمیل نے دین اسلام کی تبلیغ کے کام میں کئی دہائیاں صرف کی ہیں اور اس سلسلے میں وہ بیسیوں ممالک کے متعدد بار دورے کر چکے ہیں۔

(784 بار دیکھا گیا)

تبصرے