Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 20 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بابرا عظم کی بیٹنگ ، سمرسیٹ کلب کی ویب سائٹ کریش

قومی نیوز منگل 06  اگست 2019
بابرا عظم کی بیٹنگ ، سمرسیٹ کلب کی ویب سائٹ کریش

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی وجہ سے ان کی کاﺅنٹی سمرسیٹ کی آفیشل ویب سائٹ کریش کرگئی.

یہ بھی پڑھیں : دورہ واشنگٹن ، اخراجات زرداری سے11 گنا کم

سسیکس کے خلاف میچ میں کھیلی گئی ان کی 83 رنزکی اننگز کو 1.5 ملین فینزنے دیکھا جس کی وجہ سے کلب کی ویب سائٹ بیٹھ گئی۔

کلب ترجمان کے مطابق یہ ایک خوشگوار تجربہ تھا۔

(4 بار دیکھا گیا)

تبصرے