Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عیدالاضحی پر 9 تعطیلات ،سرکاری ملازمین کی موجیں

ویب ڈیسک جمعه 02  اگست 2019
عیدالاضحی پر 9 تعطیلات ،سرکاری ملازمین کی موجیں

اسلام آ باد … سرکاری ملازمین امسال عیدالاضحی کی 9 چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے اس کیلئے ان کو صرف 16 اگست جمعہ کی چھٹی کرنا ہوگی۔

حکومت پاکستان نے عیدالاضحی کی چار تعطیلات بارہ سے 15 اگست دینے کا پریس ریلیز جاری کیا ہے جو پیر (12 اگست) سے 15 اگست جمعرات تک کی ہیں مگر 10 اور 11 اگست کو سرکاری ملازمین کو ہفتہ واری دو تعطیلات ہفتہ اتوار کی ہیں اور اسی طرح 15 اگست کے بعد 16 اگست جمعہ کی چھٹی کرکے اس کے بعد آ نے والے ہفتہ اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بارش سے بجلی کانظام پھر بیٹھ گیا

اس طرح وفاقی دارالحکومت میں سرکاری دفاتر 9 اگست کی سہ پہر بند ہوکر 19 اگست کی صبح 9 بجے کھلیں گے۔

(655 بار دیکھا گیا)

تبصرے