Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بارش کا نیا سسٹم کل کراچی آسکتاہے

ویب ڈیسک جمعرات 01  اگست 2019
بارش کا نیا سسٹم کل کراچی آسکتاہے

کراچی… کراچی میں کل شب بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کاامکان ہے اور جمعہ ‘ ہفتہ کی درمیانی شب شہر میں ایک با ر پھر بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کراچی کے چیف میٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر میں 2 روز کی بارشوں کے بعد سسٹم نکل گیا‘ فی الحال بارش کا امکان نہیں

یہ بھی پڑھیں : کے الیکٹرک نے 2یونٹس بند کرکے بحران بڑھایا

تاہم ابھی مون سون کا سیزن چل رہا ہے اور 2 اگست (جمعہ ) کی شب ایک نیا سسٹم داخل ہوسکتا ہے‘ جس سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بارش کی توقع ہے۔

(99 بار دیکھا گیا)

تبصرے